متغزلانہ رنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غزل کی مانند، غزل کی طرح، غزل جیسا؛ تغزل لیے ہوئے، تغزل کا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - غزل کی مانند، غزل کی طرح، غزل جیسا؛ تغزل لیے ہوئے، تغزل کا۔